|
Hazrat Karmanwala
University |
|
|
|
|
 |
|
داخلہ کی شرائط اور اہلیت:
''حضرت کرماںوالایونیورسٹی'' کے پیش کردہ کسی بھی
پروگرام میں داخلہ کے لئے کم از کم میٹرک پاس
ہوناضروری ہے۔ایسے طلبا ء اور طالبات جومیٹرک کے
امتحانات سے فارغ ہوکررزلٹ کے انتظار میںہوتے ہیں،ان
کورول نمبر سلپ کی بنیادپرداخلہ لینے کی اجازت ہوگی
لیکن ان کو اسی سال میٹرک پاس کرناضروری ہوگا۔بصورت
دیگرانہیںیونیورسٹی کے پہلے سالانہ امتحان میںبیٹھنے
کی اجازت نہ ہو گی ۔ تمام طلباء ،طالبات اور اساتذہ کو
یونیورسٹی کے قوانین وضوابط اورضابطہء اخلاق کی پابندی
کرنالازمی ہوگا۔
داخلہ کاطریقہ اورتعلیمی سال کاآغاز:
(1) داخلہ فارم کی وصولی کا آغاز ہر سال یکم مئی سے
ہوتا ہے جبکہ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ31
مئی مقرر ہے۔
(2) داخلہ فارم علاقائی رابطہء کار
(جن کے ایڈریس / رابطہ نمبر آخر ی صفحہ پر
موجود ہیں) اور ''حضرت کرماں
والا یونیورسٹی''کے دفتر
معلومات سے دستیاب ہیں۔
(3) داخلہ فارم ''حضرت کرماںوالایونیورسٹی'' کے دفتر
داخلہ میں جمع کرواکر رسید وصول کی جاسکتی ہے۔ دوسرے
شہروں کے طلباء/طالبات جو
بذریعہ ڈاک داخلہ فارم بھیجنا
چاہیں وہ صرف رجسٹرڈ
ڈاک درج ذیل پتہ پرارسال کریں: ایڈمیشن آفس ''حضرت
کرماںوالایونیورسٹی''جی۔ ٹی
روڈ اوکاڑا
(4) یکم جون سے طلبہ کے لیے ایک پَری سٹڈی پروگرام پیش
کیا جاتا ہے جس میں انگریزی و عربی زبانوں پر عبور
حاصل کرنے کے ساتھ علوم ِ اسلامیہ کا زیادہ تر نصاب
پڑھا دیا جاتا ہے ۔ اِس سیشن کے اختتام پر جائزہ/
امتحان منعقد ہوتا ہے جس میں کامیاب ہونے والے طلباء
آئی ۔کام ، آئی۔سی۔ایس کے لیے اہل تصور کیے جاتے ہیں۔(
طالبات صرف ایف۔اے پروگرام میں داخلہ لے سکتی ہیں اِس
لیے اُنکے لیے پَری سٹڈی پروگرام پیش نہیں کیا جاتا)
(5) پَری سٹڈی پروگرام کے بعد باقاعدہ مروجہ علوم کی
کلاسز کا آغاز یکم ستمبر سے ہوتا ہے نیز اِس سے قبل
فیس/واجبات کی ادائیگی ضروری ہے۔
شیڈول فیس
|
فیس بمطابق فی قسط |
کل اقساط |
ایڈوانس + پہلی
قسط |
کل فیس |
مدت |
پروگرام |
نمبر شمار |
|
5000 |
5 |
10,000 |
30,000 |
2سال |
I.C.S |
01 |
|
2500 |
5 |
5000 |
15,000 |
2سال |
I.Com |
02 |
|
1000 |
5 |
2000 |
6000 |
2سال |
F.A |
03 |
ہاسٹل اخراجات
|
رقم |
تفصیلات |
نمبرشمار |
|
2000 |
ہاسٹل سیکیورٹی فیس(قابل واپسی) |
1 |
|
8000 |
ہاسٹل فیس |
2 |
|
10,000 |
(نوٹ) ہاسٹل فیس پروگرام فیس کے ساتھ پانچ
برابر اقساط میں وصول کی جائے گی۔ |
|
٭
مستحق طلباء/
طالبات کے لئے تمام تعلیمی پروگرام بالکل مفت
ہوںگے جسے حاصل کرنے کے لیے فارم پُر کرنا ہو گا۔
٭ ''حضرت کرماںوالاشریف'' کے تنظیمی کارکنان کی حوصلہ
افزائی کے لیے مختلف رعایتی پیکیج پیش کئے جارہے
ہیں۔ان رعایتی پیکیجز کے لیے تنظیم کے مرکزی دفتر
(حضرت کرماں وا لا شریف اوکاڑا)سے فارم دستیاب ہوںگے۔
تنظیمی کارکنان کے سابقہ ریکارڈ اور کارکردگی کی بنیاد
پر50 فی صد تک رعایت دی جائے گی۔
٭ فیس کی ادائیگی اقساط کی صورت میں ہو گی تاہم فیس
جمع کرانے میں تاخیر پر 100روپے روزانہ کے حساب سے
جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
٭ فیس جمع کرانے میں ایک ماہ کی تاخیر پر یونیورسٹی سے
خارج کر دیا جائے گا اور سالانہ امتحان میں شمولیت
منسوخ کر دی جائے گی۔
٭ کسی قسم کی خلاف ورزی کی وجہ سے نام خارج ہونے پر
فیس واپس نہیں کی جائے گی۔ |
|
|
|
 |
|
تعلیمی سال ١٠-٢٠٠٩ء پراسپیکٹس ڈاؤن لوڈ کیجئے |
|
|
|
|
|
حضرت کرماں
والا
یونیورسٹی
جی ۔
ٹی روڈ،
اوکاڑا
رابطہ نمبرز
0321-7080594
0322-7009017
0321-9475852
0321-9426059
مقامی رابطہء
کار |
|
|
|
|
|
 |
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
|
Best View 1024 X
768 With Internet Explorer
WebSite Hosted and Designed by
AB-Soft |